صدارتی انتخاب ، پی ٹی آئی ایم کیو ایم سے رابطہ کرے گی یا نہیں؟ روف حسن نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) صدارتی انتخاب ، پی ٹی آئی ایم کیو ایم سے رابطہ کرے گی یا نہیں؟ روف حسن نے بتا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صدارتی انتخاب کےلیے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے رابطہ نہیں کرے گی۔پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ صدر کے ووٹ کےلیے میرا نہیں خیال کہ ایم کیو ایم پاکستان سے رابطہ کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ محمود خان اچکزئی صاحب کے ووٹ کےلیے ہماری سیاسی ٹیم مختلف پارٹیوں سے رابطہ کرے گی۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں