وزیر دفاع یا وزیر خارجہ؟ خواجہ آصف نے صحافی کے سوال کا جواب دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ سپیکر کو کتنے ووٹ ملیں گے،ایک اور سوال مولانا فضل الرحمان نہیں مان رہے، کہاں مسئلہ ہے،کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کہ آپ منا لیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close