صحافی عمران ریاض خان بھی دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار

لاہور(پی این آئی)صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔

عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ میں گرفتار کرکے کیا گیا ہے ،عمران ریاض خان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،پولیس کی جانب سے عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔عمران ریاض خان کا کہناتھا کہ مجھے اب دہشتگردی کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close