انتقام نہیں لیکن ۔۔۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا دبنگ اعلان

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد رکن خیبرپختونخوا اسمبلی امین گنڈا پور نے وزیر اعلٰی منتخب ہونے کے بعد اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم انتقام نہیں لینا چاہتے۔۔۔۔ ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں کوئی کسی کے ساتھ زیادتی نہ کر سکے۔۔۔۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ عوام نے جس اعتماد کے ساتھ بھیجا ہے اس کا حق ادا کریں۔۔۔۔علی امین گنڈا پور نے مطالبہ کیا کہ جو ظلم ان کی جماعت سے ہوا اس کا ازالہ کریں اور فارم 45 کھولیں جو مینڈیٹ چوری ہوا ہے، اس کو قوم کے سامنے لائیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close