قومی اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب، ن لیگ کو زور دار جھٹکا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں سپیکر کا انتخاب، ن لیگ کو زور دار جھٹکا ۔۔۔۔۔۔متحدہ قومی موومنٹ نے سپیکر کے انتخاب کا بائیکاٹ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں سپیکر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس دوران ایم کیوایم نے انتخاب کا حصہ بننے سے انکار کر دیا اور بائیکاٹ کرتے ہوئے اٹھ کر چلے گئے، جس پر سپیکر کے امیدوار ایاز صادق ایم کیوایم کے اراکین سے ملاقات کرنے کیلئے کمیٹی روم پہنچ گئے ، دونوں جماعتوں کے درمیان کمیٹی روم نمبر 2میں مذاکرات جاری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close