وزیراعظم کا انتخاب چھٹی کے روز کرنے کا اعلان

اسلام آبا د(پی این آئی)وزیراعظم کا انتخاب چھٹی کے روز کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔قومی اسمبلی سے وزیرِ اعظم پاکستان کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہو گا۔ذرائع کے مطابق قائدِ ایوان کا انتخاب اتوار کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر کیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ قائدِ ایوان کے لیے کاغذاتِ نامزدگی ہفتے کو دن 2 بجے تک وصول کیے جائیں گے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم پاکستان کےانتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار دن 11 بجے بلایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close