ہفتے کے روز پھر احتجاج کی کال

راولپنڈی (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دینا چاہیے۔۔۔۔ عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ان انتخابات کے بعد چیف الیکشن کمشنر کو استعفی دینا چاہیے۔۔۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے ہمیں لیول پلینگ فیلڈ نہیں دی۔۔۔۔نے نگران حکومت پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومتیں بھی ہمارے خلاف لگائی گئی تھیں۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن انتخابات کے بعد بھی دھاندلی میں مصروف ہے۔ پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن سے کوئی اُمید نہیں ہے۔۔۔۔۔

انہوں نے کہا کہ وہ ہفتے کے روز ایک پھر احتجاج کی کال دینے جا رہے ہیں ۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close