ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی

کوئٹہ (پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی ۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی کی سنیٹر پرنس عمر احمد زئی سینیٹ کی نشست سے مستعفیٰ ہوگئے۔

سنیٹر پرنس عمر احمد زئی نے اپنا استعفیٰ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کردیا۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سنیٹر پرنس عمر احمد زئی کا استعفی منظور کرلیا۔ واضح رہے کہ سنیٹر پرنس عمر احمد زئی بلوچستان اسمبلی میں بطور ایم پی اے حلف لیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close