عارف علوی پرکونسے دو مقدمات ہونگے؟ بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا

کراچی(پی این آئی)عارف علوی پرکونسے دو مقدمات ہونگے؟ بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کو اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے جنید خان کو نامزد کیا گیا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، وہ پُراعتماد ہیں، الیکشن میں دھاندلی نہیں دھاندلہ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یک جنبش قلم سے ہماری نشستوں پر ضرب لگا دی گئی، دو مارچ کو پورے پاکستان میں دیگر جماعتوں کے ساتھ احتجاج کریں گے، عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل بھی لودھراں میں ہماری سیٹ پر شب خون مارا گیا، ہم عدالتوں اور اسمبلیوں میں بھی احتجاج کریں گے، عوام نے بانی پی ٹی آئی کو مینڈیٹ دیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہماری لڑائی حق اور سچ کی لڑائی ہے، ہمارے پاس فارم 45 موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close