عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط کیوں لکھا؟ ممکنہ وجہ سامنے آ گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو خط لکھنا ان کی کمٹمنٹ کا فالو اپ ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو خط ابھی نہیں لکھا گیا اور نہ پتہ ہے کہ خط میں کیا ہوگا، جو چیز ابھی ہوئی نہیں اس پر تنقید کی جارہی ہے،آئی ایم ایف خود بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس آیا تھا اور یقین دہانی کرائی تھی کہ الیکشن وقت پر اور صاف شفاف ہوں گے مگر نہ الیکشن صاف شفاف ہوئے ،نہ وقت پر ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close