لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔
لاہور ہائیکورٹ کے سابق جسٹس میاں سعید الرحمان فرخ کی نمازِ جنازہ بروز منگل (کل ) دوپہر ایک بجکر 15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نمازِ جنازہ مرکزی مسجد ٹیک سوسائٹی کنال روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں