زمین لرز اُٹھی، ملک میں پھر شدید زلزلہ

لاہور(پی این آئی) زمین لرز اُٹھی ۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور ،قصور ، پتوکی،چونیاں اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکےمیں زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 

 

 

زلزلے سے دونوں شہروں کے لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،اور شہری قلمہ طیبہ کو ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم ابتدائی اطلاعات میں زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ جبکہ زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے اس کی شدت، گہرائی اور مرکز کا تعین کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close