علی امین گنڈاپور آزاد حیثیت میں الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حصہ لینے کی وجہ سامنے آگئی۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نےسنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔ جس کے باعث وہ اس وقت آزاد امیدوار ہیں اور وزیراعلیٰ کا انتخاب بغیرکسی پارٹی اور آزاد حیثیت سے لڑیں گے۔علی امین گنڈا پورکی کامیابی کی صورت میں وہ آزاد حیثیت سے منتخب ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close