وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا الیکشن مسترد کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ہم اس الیکشن کو نہیں مانتے، آج ایوان سبزی منڈی بنا ہوا تھا۔۔۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا آفتاب احمد نے کہا کہ میں

 

پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنی تھی، اسپیکر سمجھتے ہیں کہ ان کو قانون پر بہت عبور ہے۔۔۔۔رانا آفتاب احمد کا کہنا تھا کہ میاں اسلم اقبال اور احمر رشید بھٹی کو محفوظ راستہ دیا جائے۔۔۔۔ میرا یہی کہنا ہے کہ جمہوری عمل کے لیے اس انتخاب کو نہیں مانتے، انہوں نے ممبران کو زر خرید سمجھا ہوا ہے، ہماری لیگل کمیٹی بیٹھے گی جو معاملے کو دیکھے گی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close