پنجاب کی وزارت اعلیٰ ، میاں اسلم اقبال کا نام واپس لینے پر مریم اورنگزیب کا ردعمل

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی وزارت اعلیٰ ، میاں اسلم اقبال کا نام واپس لینے پر مریم اورنگزیب کا ردعمل۔۔۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے اپنا امیدوار تبدیل کر کے پہلا یو ٹرن لے لیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صوبے کی ترقی کے لئے روڈ میپ کا اعلان کل کریں گی، وہ صوبہ بھر کی خواتین کے لئے بھرپور اقدامات کا اعلان کریں گی۔اللہ تعالی نے ایک بار پھر وزارت عظمیٰ اور وزارت اعلیٰ کا منصب مسلم لیگ ن کو دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close