علی امین گنڈاپور کی ویڈیو وائرل

پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کی ویڈیو وائرل۔۔۔۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے لیے تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی پارٹی کارکن سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گفتگو کے دوران کارکن نے کہا کہ دھاندلی میں ملوث آر اوز کی تصاویر وال آف شیم پر لگانے کی تجویز ہے۔۔۔۔۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ آر اوز کو پہلے یہاں سے نکال دیں پھر وال آف شیم پر تصاویر لگائیں گے۔پی ٹی آئی کے کارکن نے کہا کہ مولانا صاحب خفا ہیں آج کل۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن پاگل ہوگیا ہے پاگل خانے ڈالیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close