لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔
لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔این اے 46 سےمسلم لیگ(ن) کےانجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیاالیکشن کمیشن نےفارم 47 میں بےضابطگیوں کےالزامات کی درخواست مسترد کردی پی ٹی آئی کےحمایت یافتہ امیدوارعامرمسعود مغل نےالیکشن کمیشن سےرجوع کیا تھا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں