عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ؟ این اے 128سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سلمان اکرم راجہ کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا جس کے بعد عون چوہدری کی حلقے سے کامیابی کا نوٹیفکیشن برقرار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close