کتنے پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں؟ اہم انکشاف

لاہور (پی این آئی) گیلپ پاکستان کی ایک سروے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے عوامی آراء اکٹھی کی گئیں جن سے پتہ چلا کہ 10 سال پہلے کے مقابلے پاکستانی مالی طور پر کمزور ہوئے ہیں ، ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی موجودہ مالی حالت سے پریشان ہیں۔سروے میں 16 فیصد شہریوں کا کہنا تھا کہ ان کی مالی حالت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ، 35 فیصد نے کہا کہ وہ مالی طور پر زیادہ خوشحال ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close