ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی

پشاور (پی این آئی) ایک اور اہم شخصیت مستعفی ہوگئی۔۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال نے استعفیٰ دے دیا۔

سید آصف جلال نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون کو بھجوا دیا، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close