نومنتخب ایم این اےکی بڑ ی سیاسی جماعت میں شمولیت

اسلام آباد (پی این آئی)مظفرگڑھ سے نومنتخب ایم این اے جمشید دستی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے۔ بیان حلفی جمع کرا دیا۔

جمشید دستی این اے 175 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا بانی پی ٹی آئی کے حکم پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیارکی۔ این اے 177 سے نومنتخب رکن معظم علی خان جتوئی اور پی پی 273 سے داؤد خان جتوئی بھی سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوگئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close