ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار ہار گئے

پشاور(پی این آئی)ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی امیدوار ہار گئے ۔۔۔۔۔خیبرپختونخوا کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 40مانسہرہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ہار گئے۔ق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شکور لغمانی نے پی کے 40مانسہرہ میں دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی،صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 40میں 173پولنگ سٹیشنز میں ووٹ کی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی، دوبارہ گنتی کے بعد مسلم لیگ ن کے سردار شاہ جہان یوسف کامیاب قرار پائے۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں