الیکشن کمیشن نے آزاد امیدواروں کو بڑی سہولت فراہم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی سہولت کیلئے خصوصی ڈیسک قائم کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے بیان میں کہاہے کہ کسی جماعت میں شامل ہونے کے خواہاں آزاد امیدوار رابطہ کر سکتے ہیں، آزاد امیدوار کو شمولیت کے مذکورہ جماعت کے سربراہ کا خط لانا ہوگا، کسی جماعت میں شامل ہونے والے امیدوار کو اصل بیان حلفی بھی دینا ہو گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close