پولیس اہلکار کا جھگڑامعصوم شہری کی جان لے گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانا ایئرپورٹ کی حدود میں پولیس اہلکار کے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق لڑائی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا، اسلام آباد پولیس کا اہلکار راولپنڈی پولیس کی حراست میں ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس اہلکار کو معطل کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close