عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست، سپریم کورٹ میں بڑی پیش رفت

اسلام آباد(پی این آئی)عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست، سپریم کورٹ میں بڑی پیش رفت۔۔۔۔۔۔۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔۔۔۔۔۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہوں گے۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کر دیا۔شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پردوبارہ انتخابات کی استدعا کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close