آزاد امیدواروں کی کامیابی، پی ٹی آئی نے فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) آزاد امیدواروں کی کامیابی، پی ٹی آئی نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد امیدواروں کو دوسری پارٹی کے بجائے اپنی پارٹی ہی جوائن کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ پا۔۔۔۔کستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے آزاد امیدوارکسی دوسری پارٹی کے بجائے اپنی ہی پارٹی کو جوائن کریں۔پی ٹی آئی کی جانب سے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرائی جائے گی جس میں موقف اختیار کیا جائے گا کہ تحریک انصاف رجسٹرڈ پارٹی ہے، پی ٹی آئی امیدوار بلے کا نشان جانے سے آزاد الیکشن لڑے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close