اسلام آباد(پی این آئی)ریٹائرڈ بریگیڈئر کو اغواء کر لیا گیا؟نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے جاری کیے گئے بیان میں کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب پی ٹی آئی ایم این اے بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن کو سیالکوٹ سے اغواء کیا گیا ہے۔۔۔۔۔عمر ایوب کا مزید کہنا ہے کہ اسلم گھمن کو پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔
پی ٹی آئی کے رہنما کا یہ بھی کہنا ہے کہ دھاندلی اور اسلم گھمن کی جبری گمشدگی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں