لاہور (پی این آئی)چودھری شجاعت کی بیٹوں سمیت پرویز الہٰی سے ملاقات پر مونس الہیٰ کا ردعمل بھی سامنےآگیا۔
مونس الہٰی کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ چودھری پرویز الہٰی اپنی بیوی اور بچوں کو ہفتے میں ایک بار مل سکتے ہیں ۔ لیکن ان کے ووٹ چور بھانجے جب دل کرے منہ اٹھا کے چلے جاتے ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں