اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کا پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے ترجمان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمارے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابھی تک پرویز خٹک سے رابطہ نہیں کیا گیا ہے، رابطہ ہوا تو دونوں پارٹیاں مل کر مشاورت کریں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مل کر حکومت بنانے پر کوئی اعتراض نہیں۔اس سے قبل پی ٹی آئی نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ خیبرپختونخوا میں حکومت بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں