سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ گفتگو میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ ان کے نزدیک شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے امکان زیادہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا کہ تحریک انصاف کے مزید ارکان اپنی وفاداریاں تبدیل نہیں کریں گے، حلقے کے عوام لوٹوں کا جینا دوبھر کردیں گے۔

پروگرام میں شریک ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بدقسمتی سے کوئی بھی سیاسی پارٹی حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close