تحریک انصاف کا احتجاج، بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے آج کا احتجاج مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب بھر سے مشکوک اطلاعات موصول ہوئی ہیں، آج کے تمام احتجاج مؤخر کیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر احتجاج ہوں گے جہاں نتائج تبدیل ہوئے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج پُرامن احتجاج کی کال دی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close