کس حلقے میں دوبارہ گنتی کے بعد نیا نتیجہ جاری کردیا گیا؟

لوئر دیر (پی این آئی)کس حلقے میں دوبارہ گنتی کے بعد نیا نتیجہ جاری کردیا گیا؟لوئر دیر کے حلقے پی کے 17 پر دوبارہ گنتی کے بعد آر او نے نیا نتیجہ جاری کر دیا۔ریٹرننگ افسر نعمان پرویز نے دوبارہ گنتی کے بعد آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن کو کامیاب قرار دے دیا۔۔۔۔۔۔۔آر او کا کہنا ہے کہ آزاد امیدوار عبیدالرحمٰن نے 23229 ووٹ حاصل کیے جبکہ جماعت اسلامی کے اعزاز الملک افکاری 19990ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہےآزاد امیدوار عبیدالرحمٰن کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی تھی۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close