راولپنڈی(پی این آئی)نئی سیاسی جماعت میدان میں آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر طیبہ خان نے عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ڈیمانڈ پاکستان(پی ڈی پی) کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ہفتہ کو جاری کر دہ اپنے ایک بیان میں پی ڈی پی کی سربراہ ڈاکٹر طیبہ خان نے کہا کہ عنقریب سرکردہ سیاسی رہنماں اور ہم خیال بزرگوں پر مشتمل ایک اجلاس بلایا جائے گا جس میں ملکی و سیاسی صورتحال پر غور وغوض کے علاوہ باہمی مشاورت کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں