پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف کی قیادت سرگرم ہوگئی ہے اور وزیر اعلیٰ کے لیے متوقع نام بھی سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے لیے علی امین گنڈا پور کا نام فہرست میں سب سے اوپر ہے جبکہ مشتاق غنی اور اسدقیصر کے بھائی عاقب اللہ کا نام بھی فہرست میں شامل ہے ۔ اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس میں تمام ناموں پر غور کیا جائے گا تاہم حتمی فیصلے عمران خان سے مشاورت کے بعد ہی کیا جائے گا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں