پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی گاڑی پر فائرنگ، تشویشناک خبر آگئی

گجرات (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق قیصرہ الہٰی کارکنوں کے ساتھ انتخابی نتائج تبدیل ہونے پر احتجاج کر رہی تھیں۔پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close