شیر افضل مروت پر قاتلانہ حملہ، تشویشناک خبر آگئی

لکی مروت (پی این آئی) شیر افضل مروت پر قاتلانہ حملہ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ لکی مروت میں میری بلٹ پروف گاڑی پرفائرنگ کی گئی ہے۔خوش قسمتی سے فائرنگ کے وقت گاڑی میں موجود نہیں تھا، سیکیورٹی اداروں نے پہلے بھی مجھے تھریٹ الرٹ کا بتایا تھا۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ تھرٹس کے باعث گھر کے باہر پولیس، ایف سی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close