این اے 53 کا نتیجہ، شیخ رشید کا کون نمبر؟

راولپنڈی(پی این آئی)این اے 53 کا نتیجہ، شیخ رشید کا کون نمبر؟راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 54 سے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کامیاب ہو گئے جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پانچوین نمبر پر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور این اے 56 راولپنڈی فور کے نتائج سامنے آ گئے ہیں۔راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 سے مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 96 ہزار 649 ووٹ لیکر کامیاب رہے جبکہ آزاد امیدوار شہریار ریاض نے 82 ہزار 613 ووٹ لیے۔۔۔۔۔۔۔

تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار سجاد احمد عباسی 9432 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے جبکہ جماعت اسلامی کے عمران شفیق 7465 ووٹ لیکر چوتھے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید 5725 ووٹ لیکر پانچویں نمبر پر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close