اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ ٹی وی چینلز پر چلائے جانے والے تمام نتائج غلط اور ناقابل اعتبار ہیں۔ عام ان پر بھروسہ نہ کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن بہت جلد سرکاری نتائج جاری کرے گا۔ اس سے پہلے تمام غیر سرکاری نتائج محض افواہیں ہیں۔۔ الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے اعلان کے مسودے کی تیاری شروع کر دی ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں