لاہور (پی این آئی) عام انتخابات کا عمل مکمل ہونے اور نتائج کی آمد کے آغاز کے بعد اہم حلقوں کے نتائج روک لیے گئے ہیں ۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ ن لیگ کا ماڈل ٹاؤن ہیڈکوارٹرز لاہور میں اہم اجلاس ختم ہو گیا ہے۔۔۔۔ ن لیگ کے قائد نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز اجلاس کے بعد ماڈل ٹاؤن سے روانہ ہو گئے ہیں۔۔۔۔نواز شریف نے پارٹی ہیڈکوارٹر سے نکلنے ہوئے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔۔۔۔ اس سے نواز شریف گنتی کے عمل کے آغاز کے بعد اپنے بھائی اور پارٹی کے صدر
شہباز شریف اور بیٹی مریم نواز کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن دفتر پہنچے تھے جس کے بعد ان کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس کا آغاز ہوا تھا۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں