حلقہ این اے 47: کون آگے اور کون پیچھے ہے؟ غیر سرکاری نتائج آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) عام انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 47 (NA47) اسلام آباد سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارشعیب شاہین 4768ووٹ لے کر آگے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چودھری 2136ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔ ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close