آصف زرداری کا خفیہ مشن، کہاں روانہ ہو گئے؟

نواب شاہ (پی این آئی) سابق صدر آج عام انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد نواب شاہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔۔۔۔

زرداری ہاؤس نے آصف علی زرداری کی روانگی کی وجہ نہیں بتائی تا ہم یہ تصدیق کی ہے کہ وہ نواب شاہ سے براہ راست وفاقی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں جہاں ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close