این اے 130 لاہور کا انتخابی نتائج، نواز شریف یا یاسمین راشد؟ کون آگے؟

لاہور (پی این آئی)این اے 130 لاہور کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ بھی آگیا۔

ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف 432 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدواریاسمین راشد 189 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہا، ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔

ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے، حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں کے باہر فوج تعینات کی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close