راولپنڈی (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصرکو بغیر شناختی کارڈ ووٹ کاسٹ کرنے سے روک دیا گیا ہے۔۔۔۔
رپورٹس کے مطابق نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر این اے 56 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 289 پر ووٹ ڈالنے پہنچے تھے جہاں پریزائیڈنگ افسر نے انہیں شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔۔۔پریزائیڈنگ افسر کی جانب سے روکے جانے پر ڈاکٹر جمال ناصر شناختی کارڈ لینے کے لیے واپس گھر روانہ ہوگئے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں