وزیراعظم کے لیے پی ٹی آئی کا امیدوار کون ہو گا ؟

بونیر (پی این آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ مکمل طور پر تعاون کرے، پولنگ اور گنتی کا عمل درست ہوگا تو جہموری عمل مکمل ہوگا۔۔۔۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ووٹرز سے درخواست ہے باہر نکلیں آج آزادی کا دن ہے، آج کے دن کا پورا پاکستان انتظار کرتا رہا ہے۔۔۔۔ بیرسٹر گوہر سوال کیا گیا کہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار آپ ہوں گے؟ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب جس پر انگلی رکھیں گے وہی پارٹی لیڈ کرے گا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں