ن لیگ کا ٹویٹر ہینڈل ہیک کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) ن لیگ کا ٹویٹر ہینڈل ہیک کر لیا گیا ہے ۔۔۔ اس حوالے سے ن لیگ کی طرف سے اعلان میں کہا گیا ہے کہ “پاکستان مسلم لیگ کا سکرین شاٹ میں موجود ہینڈل ہیک ہوچکا ہے ،پاکستان مسلم لیگ ن سائبر ونگ اس کی جلد از
ریکوری کی کوشش کررہا ہے، اعلان میں کہا گیا ہے کہ ‘پارٹی قائد نواز شریف کے الیکشن کے بائیکاٹ کا پریس کانفرنس کے بعد کسی اور افواہ پر یقین نہ کرے ۔پارٹی پالیسی پر عملدرآمد کر کے الیکشن کا بھر پور بائیکاٹ کرے”۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close