پشین دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی) پشین دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر پشین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علماء اسلام کے انتخابی دفتر کے باہر آج دھماکہ ہوا تھا جس میں 12 افراد شہید ہوئے تھے جبکہ 10 سے زائد زخمی تھے جن کی تعداد اب بڑھ کر 17 ہو گئی ہے۔ مذکورہ بم دھماکے میں جے یو آئی ایف کے امیدوار مولانا عبدالواسع محفوظ رہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close