الیکشن کے روزانٹرنیٹ کی بندش،پی ٹی اےنے اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کے روزانٹرنیٹ کی بندش،پی ٹی اےنے اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق پی ٹی اے نے اہم بیان جاری کردیا۔پی ٹی اے نے کہاہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی،انٹرنیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا،انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی۔۔۔۔۔۔