لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔۔۔۔۔الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے لاہور میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر حملےکا نوٹس لے لیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹر تاج حیدر نے پی پی 160 کے دفتر پر حملے کی شکایت کی، خط میں حملےکاالزام ن لیگی امیدوارعطاتارڑاورانکےحامیوں نےپرلگایاگیاہے۔الیکشن کمیشن نے سینیٹر تاج حیدر کی شکایتکا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اورصوبائی الیکشن کمشنرسےرپورٹ طلب کرلی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں