صوبائی اسمبلی کے امیدوار کا انتقال، الیکشن ملتوی

رحیم یار خان سے(پی این آئی)صوبائی اسمبلی کے امیدوار کا انتقال، الیکشن ملتوی۔۔۔۔۔۔رحیم یار خان سے پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 266 کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل انتقال کرگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق امیدوار کو دل کا دورہ پڑنے پر شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق تحریک نوجوانان کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل کی مہم کے دوران طبیعت ناساز ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close