سی این جی اسٹیشنز کب سے کھل رہے ہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سی این جی اسٹیشنز کب سے کھل رہے
ہیں؟ فیصلہ کر لیا گیا۔۔۔۔۔۔سوئی ناردرن گیس نے کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی ناردرن کے مطابق موسم اور گیس ٹرانسمیشن سسٹم میں بہتری پر سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ کیا۔سوئی ناردرن کے مطابق پہلے تمام سی این جی اسٹیشنز کی بندش میں 5 فروری تک توسیع کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close